ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان جاری
ڈالر کی ایک بار پھر اونچی اڑان جاری
آج کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر نے ایک بار پھر پرواز بھری ہے جبکہ روپے کی قدر میں کمی ا?ئی ہے۔ا?ج صبح انٹر بینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ ڈالر انٹر بینک میں 23 پیسے مہنگا ہونے کے بعد
281 روپے کا ہو گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ا?ج کاروبار کے ا?غاز میں مثبت رجحان دیکھنے میں ا? رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 391 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 185 پر ا? گیا ہے۔
[…] ڈالر کتنا سستا ہوا؟نئی قیمت […]