دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مر یضوں کی تعداد18 لاکھ 50 ہزار 527 ہو گئی

0 246

بیجنگ(شِنہوا)جونز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنس اور انجینئرنگ کی جانب سے مرتب کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد گرینویچ کے معیاری وقت کے مطابق 5 بجے تک 18 لاکھ 50 ہزار 527ہو اس اعدادوشمار کے مطابق امریکہ میں کل مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 57ہزار 571 تک پہنچ گئی ہے ،سپین میں 1 لاکھ 66 ہزار 831 کیسز ریکارڈ کئے گئے جبکہ اٹلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 1 لاکھ 56 ہزار 363 ہوگئی ہے فرانس میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 1لاکھ 33 ہزار 670 ،جرمنی میں 1 لاکھ 27 ہزار 854 جبکہ برطانیہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد بڑھ کر 85 ہزار 208 ہوگئی ہے۔ایران میں نوول کروناوائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 71 ہزار 686 ،ترکی میں 56 ہزار 956 بیلجیم میں وائرس سے متاثرہ کیسز کی تعداد 29 ہزار 647 ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد 83ہزار 523 ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.