سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شائستہ کی یونیورسٹی ہاسٹل میں لاش برآمد
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شائستہ کی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لاش برآمد
کوئٹہ ڈیسک
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شائستہ کی سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کے ہاسٹل میں لاش برآمد ڈاکٹر شائستہ کا تعلق کراچی سے ہے زرائع کے مطابق ان کا پوسٹ مارٹم نہیں کیا گیا ہے لاش بی ایم سی ہسپتال کوئٹہ میں موجود مزید تصیلات پوسٹ مارٹم کرنے کے بعد فراہم کی جائے گئی