کوئٹہ بی ایس او( پجار) کے صوبائی انفارمیشن سیکٹری نعیم بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ

0 170

کوئٹہ بی ایس او( پجار) کے صوبائی انفارمیشن سیکٹری نعیم بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حالیہ محکمہ تعلیم بلوچستان میں مشتہر ہونے والی آسامیوں میں B.Ed,PTC و دیگر ٹیکنیکل ڈگریوں کی شرط دے کر بلوچستان کے بیروزگار نوجوانوں کو مایوس کیا جارہا ہے بلوچستان میں قابل نوجوان ہیں انکے راستے ان ٹیکنیکل ڈگریوں کی شرائط دے نہ روکے جارہے ہیں پہلے ہی بلوچستان میں بیروزگاری عروج پر اور اگر حالیہ محکمہ تعلیم میں آنے والے آسامیوں میں اس طرح کی شرائط رکھ دی گئیں تو بے روزگار نوجوان جو ٹیلینٹڈ بھی ہیں وہ ان آسامیوں میں اپلائے کرنے سے بھی رہ جائینگے ہمارا حکام بالا سے یہ مطالبہ ہے کہ ان آسامیوں میں اپلائے کرنے والے جن امیدواروں کے پاس B.ed و دیگر ڈگریاں ہیں تو ان امیدواروں کو ان ڈگریوں کے عیوض اضافی نمبرز دئیے جائیں اور دیگر امیدواروں کو آسامی ملنے کے بعد ڈگری حاصل کرنے کا پابند کیا جائے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.