امریکی گلوکارہ ریانا 60کروڑ ڈالرسے زائد کی مالکہ

2 157

نیویارک  دنیا کی امیر ترین امریکی گلوکارہ ریانا کی دولت 60کروڑ ڈالر ( 70ارب روپے) سے زائد ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ریانا کی مجموعی دولت 60 کروڑ امریکی ڈالر ہے جو پاکستانی 70 ارب روپے سے زائد بنتی ہے۔ ریانا کی کمائی میں اضافہ نہ صرف گلوکاری کی وجہ سے ہوا بلکہ ان کی جانب سے میک اپ، خواتین کے زیر جامہ، گارمنٹ اور فیشن برانڈز میں سرمایہ سے بھی ان کی کمائی میں اضافہ ہوا۔ دنیا کی امیر ترین گلوکارہ بننے سے قبل بھی وہ میڈیا میں دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے عرب ارب پتی سے تعلقات کی وجہ سے خبروں میں رہتی تھیں۔

You might also like
2 Comments
  1. […] (ویب ڈیسک)گلوکارہ آئمہ بیگ سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید کا شکار […]

  2. […] امریکی گلوکار جسٹن بیبر بڑی بیماری میں مبتلا ہوگئے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.