سیکرٹری محکمہ صحت دوستین خان جمالدینی کا پبلک ہیلتھ اسکول،ہاسٹل اورایم سی ایچ سینٹر کا تفصیلی دورہ

0 148

کوئٹہ : سیکرٹری محکمہ صحت دوستین خان جمالدینی کا پبلک ہیلتھ اسکول،ہاسٹل اورایم سی ایچ سینٹر کا تفصیلی دورہ
کوئٹہ : پبلک ہیلتھ اسکول ، کمیونٹی ورکس اسکول ، ایم این سی ایچ کی بہتری کی ضرورت ہے،سیکرٹری محکمہ صحت دوستین خان جمالدینی
کوئٹہ : اسکول کے تمام خالی اسامیوں پرجلد از جلدتعیناتی اور دیگر اضلاع پبلک ہیلتھ اسکولز کا جائزہ لیا جائیگا،سیکرٹری محکمہ صحت
کوئٹہ : اسکولوں کی بہتری کا مقصد دور دراز علاقوں سے آنیوالوں کے بہتر انداز میں تعلیم اور تربیت دی جاسکے،دوستین خان جمالدینی
کوئٹہ : ماں اور بچے کے حوالے سے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں تربیت اور آگاہی کی اشد ضرورت ہے، سیکرٹری دوستین خان جمالدینی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.