کینڈی بنانے والی کمپنیوں کے علاوہ کوئی اس بجٹ سے خوش نہیں،اسد عمر کا ٹوئٹ

0 381

کینڈی بنانے والی کمپنیوں کے علاوہ کوئی اس بجٹ سے خوش نہیں،اسد عمر کا ٹوئٹ

اسلام آباد ( ویب ڈیسک)تحریک انصاف کے سینئر رہنما اسد عمر نےکینڈی بنانے والی کمپنیوں کے علاوہ کوئی اس بجٹ سے خوش نہیں ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر

 

پر اپنے بیان میں اسد عمر کا کہنا ہے کہ کیا شاندار بجٹ پیش کیا ہے عوام ناراض، سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان ، روپے کی قدر میں مزید کمی، اور امپورٹڈ وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بھی خوش نہیں ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.