منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام ایک چیلنج بن چکا ہے،شازین بگٹی

0 392

منشیات کی اسمگلنگ کی روک تھام ایک چیلنج بن چکا ہے،شازین بگٹی

لسبیلہ(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے ڈی جی او مسٹر سٹیفن روڈ ہاس اور ان کے وفد کی ملاقات وفاقی وزیر کو نیشنل کرائم ایجنسی کے دنیا بھر میں آپریشنز کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شاہ زین بگٹی سے برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کے ڈی جی او مسٹر سٹیفن روڈ ہاس اور ان کے وفد کی ملاقات وفاقی وزیر کو نیشنل کرائم ایجنسی کے دنیا بھر میں آپریشنز کے بارے میں آگاہ کیا گیا وفاقی وزیر نے منشیات کی اسمگلنگ اور اس کے استعمال کی روک تھام

 

پر برطانوی ایجنسی کے تعاون کا شکریہ ادا کیا وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان ککی راستے منشیات کی منشیات کی سمگلنگ کو ہر ممکن طریقے سے روکا جا رہا ہے برطانوی کرائم ایجنسی کی طرف سے اسمگلنگ کی روک تھام کے لئے مختلف آلات کی فراہمی اور تکنیکی تعاون خوش آئند ہے وفاقی وزیر نے کہا کہ اے این ایف اور متعلقہ عالمی اداروں کے درمیان معلومات کے تبادلے پر اتفاق ہوا ہے وفاقی وزیر نے کہا کہ بلوچستان کے ساحلی علاقوں اور گوادر میں سپیشل انویسٹیگیشن سیل قائم کیے جائیں گے جس سے نہ صرف منشیات کے مناسب تدارک میں مدد ملے گی

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.