میری آئیدیل نور جہاں اور لتا جی ہیں، مشہور سنگر صبا کنول

0 114

لاہور (شوبز رپورٹر) شوبز کی مشہور سنگر صبا کنول نےروزنامہ صحافت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہ کہا ہے کے میری آئیدیل نور جہاں اور لتا جی ہیں میں نے پانچ سو سے زائید اردو پنجابی گانے اور غزلیں تیار کی ہیں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میری پروموشن میں اساتزہ اکرام کے علاوہ سرظفراقبال کی بہت سپورت ہے انہون ںنے مجھے بہت زیادہ سپورٹ کیا ہے انکا مزید کہنا تھا کہ میری بہن سہر کنول بھی بہت سریلی ہیں ہم دونوں مل کر صبا سسٹر کے نام سے بھی پرفوم کرتی ہیں اور استاد اعجاز اور سلامت نظر سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی ہے صبا کنول کا کہنا تھا کہ میری کامیابی کے پیچھے میری محنت اور میرے ماں باپ کی دعاوں کا بہت اہم کردار ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.