عمران خان ، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید آزادی مارچ کیس میں بری

0 61

: اسلام آباد کی سیشن عدالت نے تحریک انصاف کے بانی اور شاہ محمود قریشی کو آزادی مارچ کیس سے بری کردیا۔تفصیلات کے مطابق سیشن عدالت میں آزادی مارچ سے متعلق تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی اور دیگر رہنماؤں کی بریت کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا، جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا۔فیصلے میں عدالت نے پی ٹی آئی کے بانی شیخ رشید، شاہ محمود قریشی سمیت صداقت عباسی اور علی نواز اعوان کو بری کر دیا۔رہنماؤں کے خلاف 2022 میں دفعہ 144، توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.