گاڑی چوری کا الزام، ایس ایچ او اپنے ہی تھانے میں حوالات بند
گاڑی چوری کے الزام پر ڈی آئی جی کوئٹہ نے ایس ایچ او بجلی روڈ محمد آصف کیخلاف گاڑی چوری کی ایف آئی آر درج کرکے بجلی روڈ تھانے میں ایس ایچ او بند کرا دیا۔ اس حوالے سے ڈی آئی جی کوئٹہ اعتزاز احمد گورایا کا کہنا ہے کہ پولیس میں کالی بھیڑوں کو برداشت نہیں کریں گے۔