چین ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا، چینی وزیرِ اعظم

0 140

بیجنگ چینی وزیرِ اعظم لی کھ چھیانگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ چین ماحولیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کوششیں جاری رکھے گا اور توانائی کی بچت اور ہوا میں زہریلی گیسوں کے اخراج کیلئے منصوبہ بندی کرے گا۔ چینی وزیراعظم نے اس حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ چین میں ماحول کو پاک کرنے کے حوالے سے بہت سی کامیابیاں حاصل کی گئی ہیں، جن میں گزشتہ چند سالوں کے دوران کاربن ڈآکسائیڈ کے اخراج میں کمی بھی شامل ہے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.