اینٹی کرپشن خضدار کی بڑی کارروائی

0 122

ڈی جی اینٹی کرپشن بلوچستان کوئٹہ عبدالواحد کاکڑ کی ھدایت پر ڈپٹی ڈائریکٹر قلات ڈویژن نور احمد کی زیر نگرانی اسٹنٹ ڈائریکٹر محمد افضل زہری و انویسٹیکیشن آفیسر محمد یوسف بمع اینٹی کرپشن ٹیم خضدار نے سابقہ کو آپریٹو ڈپٹی رجسٹرار حب کے خلاف کروڑوں کی زمین لاکھوں میں غیر قانونی طور پر فروخت کرنے پر مقدمہ درج کردیا اور دیگر جو بھی ملزمان اس جرم میں ملوث ہیں تمام کے خلاف تفتیش جاری ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.