پاکستان میں کرونا سے مزید اموات

0 175

پاکستان میں کرونا سے مزید اموات

 

رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے 20 ہزار 272 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 728 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

 

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی شرح میں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

 

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق کووڈ کے مثبت کیسز کی شرح

 

3.59 فیصد تک جاپہنچی جب کہ وبا میں مبتلا مزید 3 افراد انتقال کرگئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.