کنول شوزب کا چیئر مین قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو خط ، مریم اور نگزیب کو تبدیل کر نے کامطالبہ

2 169

کنول شوزب کا چیئر مین قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو خط ، مریم اور نگزیب کو تبدیل کر نے کامطالبہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)اطلاعات نشریات کی ذیلی قائمہ کی ممبر کنول شوزب نے چیئرمین قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو خط لکھ کر کہا ہے کہ مریم اور نگزیب کو تبدیل کیا جائے ۔ پیر کو خط میں ”قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی کی چیئرپرسن کے

پی ایم ڈی اے کے بارے میں جانبدار رویہ “عنوان دیا گیا ۔ خط میں کہاگیاکہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے 27 ویں اجلاس میں لئے گئے فیصلے کے مطابق محترمہ مریم اورنگزیب کی سربراہی میں تین رکنی ذیلی کمیٹی تشکیل دی گئی تاکہ پی ایم ڈی اے کے فریم ورک کے بارے میں تفصیلات اور بحث کا جائزہ لیا جا سکے۔ محترمہ مریم اورنگزیب نے اسلام آباد میں میڈیا تنظیموں کے نمائندوں کے احتجاجی مظاہروں سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم ڈی اے کے موضوع پر اپنی جانبداری کا واضح اظہار کیا ہے

You might also like
2 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے وزیراعظم ہاو¿س میں ٹیم کے ہمراہ […]

  2. […] قومی اسمبلی، اپوزیشن کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کےخلاف اپوزیشن نے پلے کارڈ اٹھا کر شدید احتجاج ، شیم شیم کے نعرے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.