چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں، فواد چوہدری
چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں، فواد چوہدری
اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ چند میڈیا مالکان فیک نیوز کو اپنا حق قرار دے رہے ہیں اور اپنے ملازمین کو کہہ رہے ہیں تنخواہ کے
ساتھ بونس بھی لیں اور سڑک پر نظر آئیں۔انہوںنے کہاکہ عام میڈیا ورکر کو تحفظ اور فیک نیوز کے خلاف بھاری جرمانہ یہ قانون صحافت کے کیسے خلاف ہے؟ ، جھوٹی خبر کیسے بنیادی حق ہو سکتا ہے؟ ۔