کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں، شاہ محمود قریشی

0 102

کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں، شاہ محمود قریشی

ملتان (ویب ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں۔ملتان میں حضرت بہاو الدین زکریا کے 782 ویں عرس پر درگاہ کے سجادہ نشین مخدوم شاہ محمود قریشی نے درگاہ کو غسل دیا

اور دعا کرائی۔شاہ محمود قریشی نے اس موقع پر کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے لوگوں کے خاندان اور کاروبار متاثر ہیں، عرس کی تقریبات اس لئے محدود رکھیں تا کہ لوگ کورونا سے متاثر نہ ہوں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.