سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند پر گئی

0 42

 

صرافہ مارکیٹ/سونا کی نئی قیمت کیا؟ سونے کی قیمت میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے، فی تولہ کا بھاو 1 بار پھر بڑھ گیا۔تفصیلات کےمطابق سونے کی قیمت تاریخی بلند پہنچ گئی ، فی تولہ 2نوسو روپے کہ اضافے سے دو لاکھ 65 ہزار نوسو روپے کا ہوگیا،

علی امین گنڈاپور کی تقریروں پر آخر کار عمران خان کا رد عمل آگیا

دس گرام سونے کی قیمت 2486 روپے بڑھ کر دو لاکھ 27000 966 روپے ہوگئی۔عالمی مارکیٹ میں سونا 51 ڈالر مہنگا ہوکر 2566 ڈالر فی اونس ریکارڈ ہوا، چاندی کی فی تولہ قیمت پچاس روپے بڑھ کر 2950 روپے ہوگئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.