میڈیا سوال کرتا ہے نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے ، مریم نواز

0 256

میڈیا سوال کرتا ہے نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے ، مریم نواز

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ میڈیا کے نمائندے سوال کرتے ہیں ،نیب مجھے چارج شیٹ کرتا ہے،دیکھنا چاہتی ہوں نیب میں میرا ہمدرد کون ہے؟۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہاکہ

سوال آپ کرتے ہیں نیب میرے بارے کہتی ہے ضمانت منسوخ کردیں ،نیب کہتی ہے میں یہاں آکر سلام کیوں کرتی ہوں ۔ صحافی نے سوال کیاکہ ضمانت منسوخی کی پٹیشن پر کیا کہیں گی؟ مریم نواز نے جواب دیا کہ ججز بتائیں گے کہ اس کر کیا کرنا ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.