سمندری جہاز مزید 40 گرین لائن بسیں لے کر 14 اکتوبر کو پہنچے گا،گورنر سندھ

0 8

سمندری جہاز مزید 40 گرین لائن بسیں لے کر 14 اکتوبر کو پہنچے گا،گورنر سندھ

کراچی(ویب ڈیسک)گورنر عمران اسماعیل نے کہاہے کہ الحمدللہ 80 گرین لائن بسیں لانے کا وعدہ پورا ہوا۔سماجی میڈیا پر ٹوئٹ پراپنے پیغام میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے

بتایا کہ سمندری جہاز ایم وی آئی وی وائے مزید 40 گرین لائن بسیں لے کر آرہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ جہاز 14 اکتوبر کو بندرگاہ پر 11:30 بجے پہنچے گا۔ الحمدللہ 80 گرین لائن بسیں لانے کا وعدہ پورا ہوا۔ شکریہ وزیراعظم عمران خان۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.