21 اکتوبر کو ضلع پشین کے سطح پر عظیم الشان پروقار تاریخ ساز عزم نو کانفرنس کاانعقاد خوش آئند ہے صدر نقیب اللہ۔

0 6

خانوزئی ( نمائندہ صحافت )جمعیت طلباء اسلام محمد دین ویعقوب کالونی لمڑان کے صدر نقیب اللّٰہ ساگر جنرل سیکرٹری ضیإاللہ سنٸیر ناٸب صدر یوسف نعمانی احسان اللہ نصیراللہ عزیزاللہ محمد نسیم محمد امیر محمد ولی عبدالرازق نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین نے 21 اکتوبر کو عزم نو کانفرنس کے انعقاد کا اعلان کیا ہے جس سے نوجوانوں میں نئے عزم کے

ساتھ پھر سے عقابی روح بیدار کرنے کیلئے عظیم کاوش ہے ہم اس سے سراہتے ہیں اور مزید کہاں کہ عزم نو کانفرنس سے تنظیم کی بنیادی جڑیں مزید مظبوط سے مظبوط تر ہونگے جمعیت طلباء اسلام ضلع پشین کے غیور کارکنوں وڈاکٹر سرفراز شہید رحمہ اللّٰہ کے مشن کی متوالیوں شیخ الہند و عبیداللّٰہ سندھی و احمد علی لاہوری اور مفتی محمود رحمہمُ اللّٰہ کے مشن کو تکمیل کیلئے آگے بڑھنے والے سرفروش نوجوانوں سے شرکت کی اپیل کرتے ہیں یاد رہے کانفرنس بروز جمعرات جامعہ امام ابو حنیفہ میں ہوکا اور کارکنوں سے برپور شرکت کی اپیل ہے پریس سیکرٹری نصیراللہ دادگل

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.