ایس ایچ او اوتھل کی کاروائی کراچی سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ملزم گرفتار

0 313

اوتھل//ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی اوراے ایس پی صدام حسین خاصخیلی کی ہدایت پر ایس ایچ او اوتھل جواد حیدر کی اپنے ٹیم کے ہمراہ مسلسل کاروائیاں جاری محمد حسین اور قدیر کے قبضے سے کراچی عیدگاہ تھانہ کے حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل ماڈل 2021 ہنڈا 125 برآمد ملزمان گرفتار مقدمہ درج مذید تفتیش جاری

شرپسند عناصر و جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاجواز مسلسل کاروائیاں جاری رہیں گی کسی کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی اوتھل شہر کے پرامن ماحول کو خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے۔ملزمان چاہیے کتنے ہی بااثر کیوں نا ہو قانون کے شکنجے سے بچ نہیں سکتے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.