پولی ٹیکنیک بوائز اینڈ گزلز کالج کے ملازمین کو سیلف فنانس کی تنخواہیں ادا کی جائیں میرشکرخان رئیسانی

0 138

آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے بانی و پاکستان ملی لیبر فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری شکرخان رئیسانی صوبائی صدر سخی سلطان و صوبائی چیرمین لعل جان بلوچ صوبائی کوآرڈینیٹر حاجی عبد الحکیم کرد صوبائی سیکریٹری اطلاعات محمد اسلم کرد خان محمد مینگل و دیگر عہدیدارں نے مشترکہ بیان میں کہا ھے کہ پولی ٹیکنیک بوائز اینڈ گزلز کالج بلوچستان

ملازمین کے ساتھ ظلم کی انتہا ھے کہی عرصے سے کالج کے ملازمین کی سلف فنانس کی تنخواہیں ادا نہیں کی گئی ھے محکمہ تعلیم بلوچستان کالج کے تمام ملازمین کو سلف فنانس کی رقم ملازمین کو ادا کرے ڈائریکٹر کالجز کو آل بلوچستان کلرک اینڈ ٹیکنیکل ایمپلائز ایسوسی ایشن کے یونٹ صدر کی جانب سے کئی خط لکھے گئے اس کے باوجود ملازمین کو سلف فنانس کی رقم سے محروم رکھا گیا ھے ھم چیف سیکرٹری بلوچستان سیکریٹری کالجز و دیگر اعلی حکام بالا سے پررزور مطالبہ کرتے ہیں کہ ملازمین کو سلف فنانس کی رقم تنخواہوں ادا کرے ھمیشہ پاکستان ملی لیبر فیڈریشن پاکستان ھر مظلوم مزدورو کی حق کی آواز ھر پلیٹ فارم پر اٹھائے گا اور ان کیلئے عملی جدوجہد جاری رکھے گا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.