مسلم لیگ (ن) کا ناراض ارکان سے رابطہ

0 54

کوئٹہ( اے این این) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مرےم نواز شریف کے نمائندے کا ناراض ارکان اسمبلی سے رابطہ وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان حکومت کے خاتمے کیلئے ساتھ دینے کی یقین دہائی باخبر ذرائع سے معلوم ہوا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مرےم نواز شریف کے نمائندے نے جام حکومت گرانے کیلئے بلوچستان اسمبلی میں ناراض ارکان اسمبلی کے
ساتھ دینے اور ان کی مدد کرنے کی حامی بھرلی رابطے کے دوران کی مرےم نواز شریف کے نمائندے نے ناراض ارکان اسمبلی کو مکمل تعاون کی یقین دہائی بھی کرائی اور کہا کہ جام حکومت اسٹبلشمنٹ کی حکومت ہے جس طرح ہمارے دور میں یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملکر ہمارے جمہوری حکومت کو ختم کیا تھا اس طرح مسلم لیگ ن ناراض ارکان اسمبلی کے ساتھ ملکر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی حکومت ختم کریں گے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.