نواز شریف کے چاہنے والوں کیلئے بڑی خبر

2 505

نواز شریف کے چاہنے والوں کیلئے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف 21 اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور ائیرپورٹ پہنچیں گے۔سابق وزیراعظم کو پاکستان لانے والا ’امید پاکستان‘ طیارہ صبح ساڑھے 8 بجے متحدہ عرب امارات سے روانہ ہوگا جو دوپہر 12 بجے لاہور ائیرپورٹ پر لینڈ کرے گا۔

گھر بنانے والے افراد کیلئے بڑی خوشخبری

نواز شریف کو وطن لانے والے اس خصوصی طیارے میں 152 افراد سوار ہوں گے خصوصی طیارے میں نواز شریف کے ہمراہ مسلم لیگ (ن) کے کارکنان اور صحافی لاہور پہنچیں گے جبکہ پارٹی قائد کے استقبال کے لیے پارٹی رہنما بھی ائیرپورٹ پہنچیں گے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور پہنچنے کے بعد پارٹی کے جلسے میں شرکت کریں گے جس کے لیے (ن) لیگ نے گریٹر اقبال پارک کے مقام کا انتخاب کیاہے۔

زلزلے کے جھٹکے ،ہرطرف خوف وہراس پھیل گیا

You might also like
2 Comments
  1. […] نواز شریف کے چاہنے والوں کیلئے بڑی خبر […]

  2. […] نواز شریف کے چاہنے والوں کیلئے بڑی خبر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.