کوئٹہ،قبائلی وسیاسی شخصیات کے شمولیت سے جمعیت علماء اسلام کے قوت میں اضافہ ہو گا ، جمعیت علمائے اسلام
کوئٹہ () جمعیت علمائے اسلام کے رہنماؤں نے کہا کہ ممتاز سیاسی سماجی وقبایلی شخصیت تاجر اتحاد بلوچستان رجسٹرڈ کے مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی سعداللہ ترین اور ممتاز سیاسی سماجی وقبایلی شخصیت حاجی شوکت لالا کا اپنے سینکڑوں ساتھیوں سمیت جمعیت علماء اسلام میں شمولیت کا فیصلہ خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ قبائلی وسیاسی شخصیات کے شمولیت سے جمعیت علماء اسلام کے قوت میں اضافہ ہو گا جمعیت علماء اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے زیر اہتمام شمولتوں کا نہ تھا م نے والا سلسلہ جاری ہے کلی چلتن رئیسانی ہزار گنجی میں جمعیت علماء اسلام ایک ناقابل تسخیر قوت بن چکی ہے ان خیالات اظہار جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی نایب امیر چہارم مولانا حافظ مفتی دین محمد معاون ناظم مالیات مولانا قاری عبدالخالق جمعیت اسلام کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے قبائلی مشران حاجی ولی محمد عرف طور جان حاجی عبداللہ سلیمان خیل نعیم خان استاد امین اللہ جان جان محمد عشیزئ حاجی برات خان یونٹ کے معاون سیکرٹری گل آغا نے ممتاز سیاسی سماجی وقبایلی شخصیت تاجر اتحاد بلوچستان رجسٹرڈ کے مرکزی جنرل سیکرٹری حاجی سعداللہ ترین ممتاز سیاسی سماجی وقبایلی شخصیت حاجی شوکت لالا سے الگ الگ ملاقاتیں کی حاجی سعداللہ ترین حاجی شوکت لالا نے جمعیت علماء اسلام کے مقامی قائدین کو مکمل یقین دلایا کہ وہ جمعیت علمائے اسلام میں شامل ہو کر مرنے دم تک جمعیت علماء اسلام کے پلیٹ فارم سے اسانیت کی خدمت اور دین اسلام کے تحفظ کے لئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں گی انہوں نے کہا کہ جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی صوبائی وضلعی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے آخری سانس تک جمعیت علمائے اسلام کے ساتھ منسلک رہے گی اس موقع پر جمعیت علمائے اسلام ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹریاطلاعات نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیندار قبائلی سیاسی سماجی وقبایلی شخصیات کا جمعیت علمائے اسلام میں جوق درجوق شمولیت قابل تحسین اقدام ہے جمعیت علماءاسلام تمام اقوام کے قبائلی رہنماؤں کو جمعیت علمائے اسلام میں شمولیت پر خوش آمدید کہتے ہیں دریں اثنا جمعیت علمائے اسلام نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے ترجمان نے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہاکہ جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے زیر اہتمام 18 نومبر بروز جمعہ بوقت تین بجے حاجی شوکت پراپرٹی کے سامنے نزد دارالعلوم زکریا جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ نجم المدارس یونٹ کلی چلتن رہیسانی ہزار گنجی کے امیر مولانا محمد طاہر توحیدی جنرل سیکرٹری مولانا راز محمد محمد حسنی جمعیت علماء اسلام اور قبائلی مشران کے ہمراہ ایک پریجو م پریس کانفرنس کے ذریعے ایک اہم اعلان کریں گے جمعیت علماء اسلام جمعیت طلبہ اسلام اور کلی چلتن ہزار گنجی کے غیور عوام سے 18 نومبر بروز جمعہ بوقت تین بجے ہونے والے پریس کانفرنس میں شرکت یقینی بنائیں