پشتونخوامیپ نے ہمیشہ اپنے عوام کے حقوق کی تحفظ کیلئے قربانیاں دی ہیں، نصر اللہ زیرے

0 168

اجتماع سے علاقائی سےکرٹری حمد اللہ بڑےچ، سابق کونسلر حمد اللہ بڑےچ، حاجی عبداللہ جان آکا، روزی خان خلجی نے خطاب کےا
پشتونخوامےپ ہی وہ جماعت ہے جس نے ہمےشہ اپنے عوام کی بلاامتےاز رنگ ، نسل ، زبان، مذہب خدمت کی ہے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی ڈپٹی سےکرٹری ورکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زےرے نے تختانی بائی پاس کلی مےروائس آرےانہ ےونٹ مےں نئے ٹرانسفارمر اور بجلی کے پولز کے افتتاح کے موقع پر عوامی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پشتونخوامےپ نے ہمےشہ اپنے عوام کے حقوق کی تحفظ کےلئے قربانےاں دی ہے

اب بھی کسی قربانی سے درےغ نہےں کرےنگے۔ اجتماع سے علاقائی سےکرٹری حمد اللہ بڑےچ، سابق کونسلر حمد اللہ بڑےچ، حاجی عبداللہ جان آکا، روزی خان خلجی نے خطاب کےا۔ مقررےن نے کہا کہ پشتونخوامےپ نے اپنے عوام کے مسائل کو حل کرنے کےلئے کسی بھی قسم کی سستی اور کا مظاہرہ نہےں کےاجبکہ روز اول سے اس علاقے کے عوام کو درپےش بجلی کے حوالے سے مسئلے کے حل کےلئے اقدامات کےئے گئے ہےں اور آج بلاآخر اس مسئلے کا خاتمہ کےا گےا اور ٹرانسفارمر او رکھمبوں کی تنصےب ےقےنی بناکر بجلی کی فراہمی کردی گئی ۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے مسائل کو حل کرناہی اےک سےاسی جمہوری پارٹی کا فرےضہ ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اپنے عوام کے حقوق کی تحفظ کرنا اور اس کے دفاع کےلئے ہر وقت عملی جدوجہد پشتونخوامےپ نے ہی کی ہے کےونکہ پشتونخوامےپ اپنے عوام کے حقوق کےلئے ہر فورم پر آواز بلند کرنے کے ساتھ ساتھ اس کےلئے ہمےشہ سے قربانےاں دےتی آرہی ہےں ۔

اس موقع پر اہل علاقہ نے رکن صوبائی اسمبلی نصراللہ خان زےر ے اور پشتونخوامےپ کے شکرےہ ادا کےا جنہوں نے ان کے دےرےنہ مسئلے کے حل کےلئے سنجےدگی سے کام کرتے ہوئے اس کا خاتمہ کےا اور بجلی کی فراہمی کےلئے اقدامات کےئے گئے انہوں نے کہا کہ پشتونخوامےپ ہی وہ جماعت ہے جس نے ہمےشہ اپنے عوام کی بلاامتےاز رنگ ، نسل ، زبان، مذہب خدمت کی ہے اور ہمےں امےد ہے کہ آئندہ بھی اسی طرح اس خدمت کوجاری رکھے گی اور ہم پشتونخوامےپ کے ساتھ کھڑے ہے

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.