ایمیزون پرائم نے کترینہ کیف کی شادی کی ویڈیوخریدنے کی تردیدکردی

0 160

ممبئی(ویب ڈیسک) او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم نے انکشاف کیا ہے کہ کترینہ کیف کی شادی کی تصاویر اورویڈیوخریدنے کی کبھی بات نہیں کی۔کترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی کے بعد ایمیزون پرائم کا بیان سامنے آیا ہے جس میں اوٹی ٹی پلیٹ فارم کا کہنا تھا کہ ایک اسی چیز کے 80 کروڑ کیوں دیں گے جو پہلے ہی سوشل میڈیا پر موجود ہو۔ہم نے شادی کی ویڈیو کے لئے کترینہ کیف سے کبھی رابطہ نہیں کیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اوروکی کوشل کی شادی کی تصاویر اورویڈیوز کے حقوق 80 کروڑ بھارتی روپے میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم ایمیزون پرائم کو فروخت کرنے کی افواہیں تھیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.