وزیراعلیٰ لوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کے اقتدار سنبھالنے کے بعد حکومتی امور کی انجام دہی میں مثبت تبدیلیاں

0 8

۔فائل ورک اور اہم امور پر فیصلہ سازی کا عمل بلا تاخیر و بلا تعطل تیز رفتاری سے جاری

۔گزشتہ دو ماہ کی مدت میں مختلف محکموں کی 596 سمریاں اور فائلیں وزیراعلئ سیکریٹریٹ میں موصول ہوئیں

۔اسکے علاوہ سابق وزیراعلئ کے دور کی موخر فائلیں بھی شامل

۔سمریوں پر رولز آف بزنس کے تحت وزیراعلئ کی منظوری مطلوب تھی

۔ان میں پالیسی ساز فیصلوں ،سلیکشن بورڈ کی سفارشات اور میڈیکل بلوں کی ادائیگی سمیت دیگر فائلیں شامل تھیں

۔فائلوں اور سمریوں کو موخر کرنے کا ماضی کا رجحان ختم

۔وزیراعلئ میر عبدالقدوس بزنجو نے 596 نئی فائلوں کے ساتھ ساتھ تاخیر کا شکار گزشتہ سمریوں کو بھی نمٹا دیا

۔مختصر مدت میں بڑے پیمانے پر فائل ورک شائد ہی کسی وزیر اعلئ کے دور میں ہوا ہو

۔رولز آف بزنس کے تحت اہم فائلوں اور سمریوں پر وزیراعلئ کی بروقت منظوری اہم مرحلہ

۔فائل ورک میں تاخیر حکومتی نظام متاثر ہونے کا سبب بنتی ہے

۔وزیراعلئ بلوچستان اس حوالے سے انتہائی حساس ہیں

۔وزیراعلئ کی ہدایت ۔کوئی بھی فائل یا سمری تین دن سے زیادہ انکے دفتر میں نہ رہے

۔وزیراعلئ کے احکامات کی روشنی میں فائل ورک کا باقاعدہ طور پر میکینزم قائم

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.