معروف اداکار کی ٹی وی اسکرین پر واپسی
معروف اداکار کی ٹی وی اسکرین پر واپسی
ل بینڈ سے شہرت حاصل کرنے والے گلوکار اور اداکار گوہر ممتاز ایک بار پھر ڈرامہ سیریل ’ داغ دل‘ کے ساتھ ٹی وی اسکرین پر واپس ا?رہے ہیں۔ا?نے والے ڈرامہ سیریل میں گوہر ایک صحافی اور اینکر پرسن کا کردار نبھا رہے ہیں جو معاشرے کی برائیوں کو بے
نقاب کرتا ہے۔اس ڈرامے کی کہانی ایک ایسے صحافی اور اینکر پرسن کے گرد گھومتی ہے جو مختلف فیکٹریوں پر چھاپے مارتا ہے، جاگیرداروں کے کالے دھندے دنیا کے سامنے لاتا ہے ، خواتین کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں سے پردہ اٹھاتا ہے۔الغرض
کہا جا رہا ہے کہ ان کا یہ کردار صحافی و اینکر پرسن اقرار الحسن سے متاثر ہو کر لکھا گیا ہے۔یاس ڈرامے سے گوہر ممتاز کی 4 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی ہو رہی ہے، اس سے قبل وہ ڈرامی سیریل ’میرے ہمدم‘ میں نظر ا?ئے تھے۔ان کے مداح جلد گوہر ممتاز کو کبریٰ خان کے ساتھ فلم ’ابھی‘ میں بھی دیکھ سکیں گے۔
[…] معروف اداکار کےسوشل میڈیا صارفین کو رمضان کیلئےدو مشورے […]