اسد نذیر نے اپنا نیا گانا “کری پاکستانی ” سوشل میڈیا پر ریلیز کردیا

0 61

اسد نذیر نے اپنا نیا گانا “کری پاکستانی ” سوشل میڈیا پر ریلیز کردیا۔اسد نذیر نے امریکا سے لاہور آکر اپنی نئی البم کا ایک گانا “کری پاکستانی ” ریکارڈ کرایا اور اب اسے سوشل میڈیا پر ریلیز بھی کردیا ہے ۔اس گانے کا میوزک اور شاعری نعیم وزیر کی ہے۔سوشل میڈیا پر گانے کو کافی پزیرائی مل رہی ہے۔اس سے قبل اسد نذیر نے اپنا ایک البم بھی ریلیز کیا تھا۔جس کی شاعری معروف شاعر خواجہ پرویز کی تھی اور میوزک ڈائریکٹر بوبی وزیر تھے۔اسد نزیر پاکستان شوبز کے معروف آرٹسٹ ہیں اور کافی عرصہ سے امریکا میں مقیم ہیں۔ وہ وہاں گلوکاری کے ساتھ ساتھ مختلف پروگراموں کی اینکرننگ بھی کرتے ہیں۔ آجکل پاکستان یاترا پر ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.