آسٹریلیا سے شکست کے بعد بی سی سی آئی کی بھارتی کرکٹرز اور اہلخانہ پر پابندی

0 44

آسٹریلیا سے شکست کے بعد بی سی سی آئی کی بھارتی کرکٹرز اور اہلخانہ پر پابندی
سٹریلیا کے خلاف شکست کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کھلاڑیوں کی بیویوں اور گرل فرینڈز کو طویل دوروں پر ساتھ لے جانے کی اجازت محدود کرنے کا فیصلہ کیا۔ اب اہلخانہ صرف 2 ہفتوں کے لیے شامل ہوسکیں گے۔ بی سی سی آئی نے کھلاڑیوں کے الگ سفر کرنے پر بھی پابندی لگاتے ہوئے ٹیم بس میں سفر کو لازمی قرار دیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.