بیلہ ایس ایچ اوکی کامیاب کارروائی ، 1025گرا م چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج
منشیات کے خلاف کاروائیاں عمل میں لاکر منشیات کا خاتمہ کریں گے
بیلہ ایس ایچ اوکی کامیاب کارروائی ، 1025گرا م چرس برآمد، ملزم گرفتار مقدمہ درج
بیلہ (رپورٹ رشید بلوچ ، ڈیلی صحافت کوئٹہ) تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہی مستوئی کی ہدایت اے ایس پی اوتھل بیلہ صدام حسین خاصخیلی کی نگرانی میں ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو نے اپنی پولیس پارٹی کے ہمراہ دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالباقی/ ولد عبدالرزاق/سکنہ مریدانی کے قبضے سے ایک کلو پچیس گرام چرس برآمد
منشیات کے خلاف کاروائیاں عمل میں لاکر منشیات کا خاتمہ کریں گے
کرکے ملزم کے خلاف 9C کے تحت مقدمہ درج کرکے مذید تفتیش شروع کردی بیلہ کے عوامی حلقوں نے ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو اور پولیس پارٹی کو کامیاب کاروائی کرنے پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو بیلہ میں منشیات کے خلاف کاروائیاں عمل میں لاکر منشیات کا خاتمہ کریں گے
[…] بیلہ(رپورٹ رشید بلوچ)تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی لسبیلہ طارق الہیٰ مستوئی کی ہدایت پر اے ایس پی اوتھل بیلہ سرکل صدام حسین خاصخیلی کی نگرانی میں ایس ایچ او بیلہ محمد اسحاق رونجھو نے اپنی پولیس پارٹی کے ہمراہ دوران گشت کامیاب کاروائی کرتے ہوئے منشیات فروش لعل بخش ولد محمد صدیق سکنہ محلہ مہتک کے قبضے سے 520 گرام اعلیٰ کوالٹی چرس برآمد کرکے ملزم کے خلاف 9B کے تحت مقدمہ درج کرکے مذید تفشیش شروع کردی […]