برطانیہ کی ملکہ کنسورٹ کمیلا پارکرکورونا وائرس میں مبتلا

0 177

برطانیہ کی ملکہ کنسورٹ کمیلا پارکرکورونا وائرس میں مبتلا

برطانیہ کی ملکہ کنسورٹ کمیلا پارکر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔
کمیلا پارکر کے کورونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق بکنگھم پیلس کی جانب سے جاری بیان میں بھی کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کورونا کی تصدیق کے بعد کمیلا پارکر نے اپنی آج کی تمام مصروفیات منسوخ کردی ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کوئین کنسورٹ کمیلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور وہ زکام کی علامات محسوس کر رہی ہیں۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.