قلعہ عبداللہ ضلع قلعہ عبداللہ کے کلی پیر علیزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے

0 23
قلعہ عبداللہ ضلع قلعہ عبداللہ کے کلی پیر علیزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا ہے ۔لیویز ذرائع کے مطا بق گزشتہ روز ضلع قلعہ عبداللہ کے کلی پیر علیزئی میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے غلام محمد ولد نذر محمد اچکزئی کو زخمی کردیا اور فرار ہو گئے اس سلسلے میں متعلقہ لیویز مزید کا رروائی کر ہی ہے ۔
You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.