گورنر بلوچستان کا نوجوانوں کو میرٹ پر ملازمتیں دینے کا عزم

0 89

ہمیں اجتماعی طور پر معاشرتی و سماجی شعور کی بیداری اور جمہوری و انسانی حقوق کی حفاظت کے لئے اپنے ہر سطح کے روئیے درست کرنے کی ضرورت ہیں دوستو پشتون خواہ نیشنل عوامی پارٹی بلوچستان میں ایم کیو ایم کا کردار ادا کررہا ہے۔؟؟؟یہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک بات ہے کہ استاد محترم اخونزادہ عبدالمتین کو پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی جیسے بلیک میلر سیاسی لبادہ اوڑھے افراد اب اس قدر اخلاقی دیوالیہ پن کا شکار ہو چکے ہیں کہ فون پر گالیاں دینے اور نازیبا زبان استعمال کرنے پر اتر آئے ہیں۔ کیا یہی ہے ان کی سیاست؟ کیا یہی ہیں ان کی روایات؟ اگر دلیل ختم ہو جائے تو کیا گالی ہی آخری ہتھیار رہ جاتا ہے؟ یہ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ اگر یہی روش برقرار رہی تو پھر ہمیں مجبور نہ کیا جائے کہ ان کے چہروں سے وہ نقاب کھینچ لیں، جن کے پیچھے یہ اپنی سیاسی دکانیں چمکا رہے ہیں۔یا ان کو پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی سے کیوں کیسے نکالا ہم جانتے ہیں کہ ان کی اندرونی کمزوریاں کیا ہیں، ہم جانتے ہیں کہ ان کے گروہی مفادات کیسے ہیں، اور اگر ہم نے وہ سب کچھ بے نقاب کر دیا تو شاید یہ لوگ پھر کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہ رہیں گےیہ کوئی معمولی معاملہ نہیں، یہ پشتون سیاسی روایت پر ایک بدنما داغ ہے۔ اگر پشتون سیاست کو اسی غلاظت میں دھکیلا جاتا رہا تو پھر یاد رکھو! نہ تمہاری سیاست بچے گی، نہ تمہارا احترام باقی رہے گا۔ اگر جرگوں اور مذاکرات کی زبان سمجھنے سے انکاری ہو تو پھر جوابی وار کے لیے بھی تیار رہنا پڑے گاہمیں مجبور نہ کرو کہ ہم وہ حقیقتیں سامنے لے آئیں جنہیں تم خود بھی آئینے میں دیکھنے سے گھبراتے ہو!ہم اس گھناو¿نی حرکت کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ پشتون سیاست میں یہ گالی گلوچ، نازیبا زبان اور ذاتی حملے فوراً بند کیے جائیں۔ ورنہ پھر جوابی کارروائی کے لیے بھی تیار رہو!یہ یاد رکھو کہ اخونزادہ صاحب وہی شخص ہیں جنہوں نے تمہاری قیادت کو بے عزتی سے بچایا اور تمہاری آپس کی دشمنی ختم کرنے کے لیے پورا ہفتہ گزارا جس شخصیت نے تمہیں ٹوٹنے سے بچانے کے لیے اپنی توانائیاں صرف کیں، تم نے اسی کو بے بنیاد الزام تراشی کا نشانہ بنا کر اپنی سیاست کی کمزوری کو مزید عیاں کر دیا۔ کیا یہی تمہاری اخلاقیات ہیں؟

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.