70 سا لو ں میں کسی بھی سیا سی جما عت نے ملک کے سیا سی ، سما جی ، معا شی مسائل کے حل کا کو ئی فا ر مو لا پیش نہیں کیا،گر ین پا کستان مو و منٹ فا رم

0 267

کوئٹہ گر ین پا کستان مو و منٹ فا رم پا کستان کے چیئرمین ا یڈ و کیٹ عبدا لہا دی کا کڑ نے کہاہے کہ ملک کی 70 فیصد ا ٓ با د ی پر نو جو ا نو ں پر مشتمل ہیں ۔ جس میں پا نچ کر و ڑ نو جو ا ن بے ر و ز گا ر ی کے مارے د ر بد ر کے گُم ر ہے ہیں ۔ جس میں70 لا کھ پڑھے لکھے نو جو ا ن بھی شا مل ہیں ۔ 70 سا لو ں میں مختلف سیا سی جما عتیں بنیں ا ٓ ج تک ا ن کے پا س ملک کے سیا سی ، سما جی ، معا شی مسائل کے حل کے لئے کو ئی فا ر مو لا نہیں ۔ بد قسمتی سے آج نو جو ا نو ں کے پا س ایک مضبوط فلیٹ فا ر م نہ ہو نے کی و جہ سے ا ن سیا سی جما عتو ں سیا سی عزائم کا حصہ بن ر ہے ہیں جس کی و جہ سے و ہ ذہنی طو ر پر کنفیوژن کا شکا ر ہیں جس کی و جہ سے ا ٓ ج کا نو جو ا ن اپنے مستقبل کا فیصلہ کر نے سے قا صر ہے ۔ کیو نکہ ا ن کے پا س نہ معا شی اور نہ سیا سی موا قع ہیں ۔ سیاسی پار ٹیا ں نو جو ا نو ں کو صر ف ہا تھ میں جھنڈے ا و ر ان سے یو نٹ بنا نے کا کہتے ہیں ۔ جب وہ ا قتد ار میں آ تے ہیں ۔ تو وہ کر پشن ا و ر بد ا نتظا می کی وجہ سے ملک ا و ر نو جو ا نو ں کے مسائل حل کر نے کی بجائے ا ن کو خیالی پلا و ٔ میں ر کھتے ہیں ۔ ا ٓ ج د نیا بہت آ گے جار ہی ہے ۔ جبکہ ہم و ہی کے و ہی ر ہ گئے ہیں ۔ ا س کی بڑی و جہ ملک میں بے شمار سیا سی و سما جی تنظیمیں ا س و قت ایک ا ند ا ز ے کے مطا بق غیر ر جسٹر ڈ 1023 سیا سی پار ٹیا ں ا و ر دوسری طر ف 300 ر جسٹر ڈ سیا سی جما عتیں ہیں ۔ ا ن میں بہت کچھ نما یا ں ہے جو گز شتہ 40 سا لو ں سے ا قتد ا ر میں ہے ۔ مگر آج تک نہ وہ ملک کے معا شی ، سما جی ا و ر سیا سی مسائل حل کر نے میں پو ر ی نا کا م ہو گئے ہیں ۔ ہما ر ا مقصد نو جو ا نو ں کو ایک مضبو ط سیا سی ، سما جی او ر معا شی فلیٹ فار م دینا ہے ۔ تا کہ ہم اپنے نوجو ا نو ں کو وہ و ژن دے جس سے نا صر ف وہ اپنے ا ٓپ کو بلکہ ملک کی تر قی ا و ر خو شحا لی میں ا پنا کر د ار ا د ا کر یں ۔ ہمیں سنگا پو ر ، شما لی کو ر یا ، چین ، ملیشیا کے معا شی ڈ نچاے کے طر ز پر اپنے ملک کی معیشیت کو ا س معیار پرلا نے کے لئے کو شش کر نی چا ہیے ۔ ا للہ تعا لیٰ نے ہمیں مو قع دیا تو ہم ملک کے تقد یر بد ل د ینگے ۔ تما م نو جو ا نو ں سے د ر خو ا ست کر تے ہیں کہ و ہ ا ٓ ئے گر ین پا کستان مو و منٹ فار م کا حصہ بنے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.