پیپلزپارٹی غلطی کا اعتراف کرے پھر اعتماد بحال ہو گا،شاہد خاقان عباسی

2 234

اسلام آباد (ویب ڈیسک)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سیکرٹری جنرل پی ڈی ایم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غلطی کا اعتراف کرے پھر اعتماد بحال ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کے عہدیداروں کے استعفوں پر فیصلہ موخر کر دیا ہے

۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے واٹس ایپ گروپ سے پیپلز پارٹی کو استعفوں کی وجہ سے نکالا ہے۔انہوںنے کہاکہ پیپلزپارٹی کیلئے کوئی شرائط نہیں ہیں بس وہ اعتماد بحال کریں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم اتحاد کا مقصد ایک دوسرے پر بیان بازی کرنا نہیں تھا۔

You might also like
2 Comments
  1. […] آباد (ویب ڈیسک)شاہد خاقان عباسی کی سپیکر قومی اسمبلی سے تلخ کلامی پر وزیر بحری امور علی […]

  2. […] (ویب ڈیسک) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تنخواہوں کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.