عمران خان کے چپی راستی شیخ رشید کی یاداشت کمزور ہوگئی ہے ،اسلم رئیسانی

2 156

 عمران خان کے چپی راستی شیخ رشید کی یاداشت کمزور ہوگئی ہے ،اسلم رئیسانی

کوئٹہ (ویب ڈیسک )سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ عمران خان کے چپی راستی شیخ رشید کی یاداشت کمزور ہوگئی ہے ،دووزرائے کے دستخط کی موجودگی کوبھولنے کی کوشش کی جارہی ہے ،عوامی مطالبے کومدنظررکھتے ہوئے چمن کوئٹہ تا کراچی قومی شاہراہ کو پی ایس ڈی پی 2021-22ءمیں شامل کیاجائے

۔ان خیالات کااظہار انہوں نے اپنے جاری کردہ بیان میں کیا۔ نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاکہ بلوچستان کے عوام کے مطالبے کو مدِنظر رکھتے ہوئے چمن، کوئٹہ تاکراچی قومی شاہراہ کو موٹر وے بنانے کے لیے وفاقی بجٹ برائے سال2021-22ءمیں شامل کیا جائے ،انہوں نے کہاکہ عمران خان کے چپی راستی شیخ رشید کے یادداشت بہت کمزور ہو گئی ہے، تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ پر موجودہ حکومت کے دو وزرائے داخلہ کے دستخط موجود ہیں جسے وہ بھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

You might also like
2 Comments
  1. […] آباد(ویب ڈیسک) سمری میں ہے کہ تحریک لبیک کی پُرتشدد کارروائیوں سے 2 پولیس اہلکار شہید اور 580 […]

  2. […] (ویب ڈیسک )چیف آف ساراوان وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمداسلم رئیسانی نے کہاہے کہ بی اے پی حکومت نے بلوچستان کے حقیقی مسائل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.