مردان: زہریلی روٹی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد بیمار، ہنگامی حالت

0 18

مردان: زہریلی روٹی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد بیمار، ہنگامی حالت

 

 

مردان؛ زہریلی روٹی کھانے سے ایک ہی خاندان کے 7افراد کی حالت غیر
گندم کی زہریلی گولی آٹے میں شامل ہونے سے ناشتے کے دوران واقعہ پیش آیا

 

مردان تحصیل رستم میں زہریلی روٹی کھانے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد کی حالت غیر ہوگئی۔پولیس کے مطابق تمام متاثرہ افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ریسکیو ایمبولینسز میں مردان روانہ کر دیا گیا، جن میں تین مرد، تین خواتین اور بچہ شامل ہے۔

 

گندم کی زہریلی گولی آٹے میں شامل ہونے سے ناشتے کے دوران واقعہ پیش آیا۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.