نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری ای روزگار ٹریننگ پروگرام، داخلہ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کر دی گئی،پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ اور محکمہ یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس کی جانب سے نوجوانوں کو باعزت آن لائن روزگار فراہم کرنے کیلئے ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے درخواستوں کی وصولی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔صوبہ … Continue reading نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری