گوگل میپ کی سروس میں پہلی بار اونٹ کی انٹری

0 237

گوگل میپ کی سروس میں پہلی بار اونٹ کی انٹری

ابوظہبی کے لیوا نخلستان کی 360 ڈگری کی تصاویر کیلئے جو کار کے ذریعے ناقابل رسائی تھا،گوگل نے ایک حل تلاش کیا ہے۔ گوگل نے اپنے ٹریکر کیمرہ کو لے جانے کے لیے اونٹ کا استعمال کیاگیا۔عام طور پر ٹریکر کیمرہ انسانوں کے ذریعے ان منزلوں کی تصاویر کھینچنے کیلئے لے جاتے ہیں جو گوگل کی Street View کاروں کے ذریعے نہیں پہنچ پاتی ہیں۔اونٹ،جس کا نام مبینہ طور پر رافع ہے،یہ پہلا جانور ہے جو اس طریقے میں استعمال کیا گیا۔ گوگل کی ترجمان مونیکا باز کے مطابق لیوا نخلستان کی بدلتی ریت کو کیپچر کرنے کے لیے اونٹ کا استعمال سب سے مناسب طریقہ تھا۔ترجمان گوگل کا کہنا ہے کہ کمپنی نے ٹریکر کیمرہ کو اس طرح بنایا ہےکہ اسے اونٹ لےجا کر صحرا کی مستند تصاویرکھینچ سکتا ہے۔

عمران خان نے آرمی چیف پر بڑا الزام لگادیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.