پٹرول کب سستا ہوگا

0 7,425

عوام کیلئےخوشخبری، پٹرول کی قیمت میں بڑی کمیٹی

ملک میں پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے تک ، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے تک کمی کا امکان ہے۔
پیٹرول کے ریٹس میں منگل سے کمی متوقع ہے۔ اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے جبکہ پیٹرول کے نرخ 7 سے 10 روپے کم کرنے کی تجویز پیش کی گئی۔

نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

 

اوگرا نے سمری حکومت کو بھجوا دی ہے، پیٹرولیم قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کل کیا جائے گا۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز دے دی، منگل سے قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے متعلق سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے۔اوگرا کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 7 سے 10 روپے فی لٹر تک کمی کی تجویز دی گئی ہے،

عمران خان نے آرمی چیف پر بڑا الزام لگادیا

ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر تک کمی ممکن ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار اوگرا سفارشات پر وزیر اعظم شہباز شریف سے مشاورت کریں گے۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ پیر کے روز کیا جائے گا، آئندہ 15 دن کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 15 مئی کی شب 12 بجے کے بعد ہوگا۔واضح رہے گزشتہ 14 دنوں میں برنٹ آئل مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت زیادہ سے زیادہ 77.44 ڈالر فی بیرل تک رہی ہے۔

 

شاہ رخ خان کی فلم”ڈان“3 بارےبڑی خبرسامنے آگئی

 

 

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.