سرکی روڈ کوئٹہ پر بچے کا قتل، 4نو عمر لڑکے گرفتار

0 171

بچے کے قتل کے الزام میںملوث عناصر کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی، تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کوئٹہ اعزاز احمد ایس ایس پی آپریشنز محمد جواد طارق کی ہدایت پر ایس پی قائد آباد ڈویژن کوئٹہ شفیق الرحمن شاہوانی، ڈی ایس پی و دیگر نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ فرد نمبر 75/24 بجرم 302 و 34 برخلاف نا معلوم الاسم ملزمان سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے چاروں ملزمان کو حسب ضابطہ گرفتار کیا۔ گرفتار ملزمان کی شناخت سمیع اللہ ولد لال محمد، امیر محمد ولد شیر محمد محمد آنس ولد مختار احمد، غلام الدین اقوام خلجی ساکنان رحمت کالونی سرکی روڈ کوئٹہ سے ہوئی۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.