وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ٹیچنگ اسپتال خضدار میں کورناوائرس پی سی آر ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام پر اطمینان

1 442

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے ٹیچنگ اسپتال خضدار میں کورناوائرس پی سی آر ٹیسٹنگ لیبارٹری کے قیام پر اطمینان و مسرت کا اظہار کیا ہے اپنے ایک ٹؤیٹر بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ خضدار میں لیبارٹری کا قیام اور ٹیسٹنگ کی سہولت کا آغاز ایک اہم پیش رفت ہے جس سے صوبے میں کووڈ۔19 کے ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوا ہے اور خضدار اور دیگر قریبی اضلاع کے عوام کو کورنا وائرس ٹیسٹ کرانے کی سہولت میسر ہو گی۔

You might also like
1 Comment
  1. […] : نان ٹیچنگ ایکشن کیمٹی ممبران نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبے کے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.