موجودہ سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کا خاتمہ قریب ہے، سردار سربلند خان جوگیزئی

0 294

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے بلند وبانگ دعوے کر کے عوام کو مہنگائی، بے روزگاری،غربت کی چکی میں پسنے کے لئے چھوڑ دیا ہے تین سالوں میں جان بچانے والی ادویات کی

قیمتوں میں 400 فیصد تک اضافہ کر کے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا گیا ہے، بلوچستان بھر میں لوڈشیدنگ سے زراعت، کاروبار اور معملات زندگی تباہ ہوچکے ہیں جبکہ حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے، صوبائی سیکرٹری اطلاعات نے اپنے بیان میں کہا

کہ ملک میں ادویات پر ایک بار پھر سے ٹیکس لگا دیا گیا ہے جس سے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگا پی ٹی آئی کی ایماندار حکومت نے اب تک جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں 400فیصد اضافہ کر کے عوام سے جینے کا حق بھی چھین لیا ہے، انہوں نے کہا کہ ملک میں غربت،مہنگائی،بے روزگاری سے عوام پریشان ہیں نوجوان ڈگریاں ہاتھ میں لئے گھوم رہے ہیں جبکہ 1کروڑ ن

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.