بڑی خبر آگئی، کیا پٹرولیم مصنوعات سستی ہوگئیں

1 598

اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ وزیر اعظم عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ریلیف فوری طور پر عوام کو دینا چاہتے ہیں ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کرنے کیلئے سمری موصول ہو چکی ہے ۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ پٹرول سستا کرنے پر آئی ایم ایف کو اعتراض نہیں ہوگا ، پٹرول سستا کرنے کیلئے 15 جولائی کا انتظار نہیں کیا جائے گا۔ قوم مشکل فیصلوں میں شہبازشریف کےساتھ کھڑی رہی،پوری قوم نےمشکل فیصلوں میں ساتھ دیا، قوموں پرمشکل وقت آتےہیں اورپاکستان قوم کرائسزکوسمجھتی ہے مشکل وقت کےبعداب قوم کوریلیف دینےکاوقت آگیاہے.

You might also like
1 Comment
  1. […] بڑی خبر، 2 بچے پانی کے جوہڑ میں ڈوب کر جاں بحق […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.