حادثہ یا حملہ، جسٹس اعجازالاحسن کے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی

0 339

حادثہ یا حملہ، جسٹس اعجازالاحسن کے متعلق بڑی خبر سامنے آ گئی

واضح رہے کہ سپریم کورٹ کے جسٹس اعجازالاحسن سیاسی سمیت مختلف ہائی پروفائل کیسز کیلئے بننے والے بینچز کا حصہ رہے ہیں، جس کے بعد اس حادثے کے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں شروع ہو گئی ہیں۔
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن کے سکواڈ میں شامل ایلیٹ فورس کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی، حادثے میں 2 جوان شدید زخمی ہو گئے۔

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.