12 کور کمانڈر کوئٹہ جنرل آصف غفور کی جانب سے کلی طور دامان میں تقریبا 100 گھرنواں کو آج گھریلو راشن پہنچا دیا گیا

0 402

12 کور کمانڈر کوئٹہ جنرل آصف غفورصاحب انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان کمانڈنٹ فرنٹیر کور قلعہ سیف اللہ سکاوٹس محسن راجہ صاحب کلی خزینہ اورکلی ملغزار اور کلی طور دامان میں تقریبا 100 گھرنواں کو آج گھریلو راشن پہنچا دیا جن میں آٹا تیل چائے چولی نمک وغیرہ تھےان لوگوں کو 30دن سے پینے کا پانی میسر نہیں تھا آج ایف سی مسلم باغ کے جوانوں کے بدولت پینے کاصاف پانی پہنچا دیا مسلم باغ کے آس پاس کے تمام کلیوں نے کمانڈنٹ ایف سی قلعہ سیف اللہ اور تمام اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا

You might also like

Leave A Reply

Your email address will not be published.