نواز شریف کو خط لکھنے کی وجہ بتادی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو خط لکھنے کی وجہ بتادی۔ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اختر مینگل نے کہا کہ نواز شریف کو خط اس لیے لکھا کہ گلے شکوے ہمیشہ گھر کے بڑوں سے ہی کئے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میرے خط سے اتفاق … Continue reading نواز شریف کو خط لکھنے کی وجہ بتادی